Advertisement
تجارت

ڈالرکی قیمت میں اضافہ

کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 176 روپے سے تجاوز کرگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 29 2021، 9:37 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالرکی قیمت میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق  انٹربینک میں ڈالر 74پیسے مہنگا ہوگیا،کارباری دن کے آغاز میں ہی  انٹر بینک میں ڈالر 176 روپے سے تجاوز کرگیا تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق  ڈالر 175.46 سے بڑھ کر176.20 روپے پر بند ہوا ہے۔

دو روز قبل انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 176 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا  تھا۔

Advertisement
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا