رواں برس اپریل میں سعودی عرب نے بھی ایران کے ساتھ بات چیت کا آغاز کیا تھا۔


متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی امور کے اعلیٰ سطحی مشیر شیخ طحنون بن زائد النہیان آج تہران کے دورے پر ایران پہنچیں گے۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی سکیورٹی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کریں گے۔ متحدہ عرب امارات کے کسی عہدیدار کا یہ 2016 کے بعد سے ایران کے ساتھ یہ پہلا دورہ ہوگا۔
روئٹرز کے مطابق شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد بھی دو روزہ دورے کے لیے ایران پہنچ چکے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شیخ طحنون کی ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل علی شامخانی اور دیگر اعلیٰ سطحی اہلکاروں سے ملاقات متوقع ہے۔ شامخانی اور شیخ طحنون دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر کا گذشتہ منگل کو کہنا تھا کہ تہران کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ایک وفد جلد ایران بھیجا جائے گا۔
یاد رہے رواں برس اپریل میں سعودی عرب نے بھی ایران کے ساتھ بات چیت کا آغاز کیا تھا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago








