ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز 13 سے 22 دسمبر تک کراچی میں ہوں گی۔


لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق کراچی اسٹیڈیم کے قائد انکولزر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں، شائقین کرکٹ 100 سے 2 ہزار روپے تک کی ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کی کم سے کم 200 اور زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، اور او ڈی آئی سیریز کی کم سے کم ٹکٹ 100 روپے اور زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 1 ہزار روپے مقرر ہے۔
پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے 100 فیصد شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی، لیکن صرف ویکسینیٹیڈ شائقین کرکٹ کا ہی گراونڈ میں داخلہ ہوسکے گا، بارہ سال سے کم عمر بچوں کو ویکسینیشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔
پی سی بی کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچوں کو کورونا ویکسی نیشن کی ضرورت نہیں ہو گی۔ واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز 13 سے 22 دسمبر تک کراچی میں ہوں گی۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago






