راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 6th 2021, 8:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کو سیاچن میں حادثہ پیش آیا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹس میجر عرفان بڑیچا اور میجر راجہ ذیشان جہانزیب شہید ہوگئے ۔ سرچ اینڈ ریسکیو ہیلی کاپٹرز اورپاک فوج کے دستے جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں ۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 4 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 4 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
