لاہور: پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 14عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 6th 2021, 9:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سبزہ زار پولیس نے چار رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں فرید ،وقار،ضیغم اور امتیاز علی شامل ہیں، گرفتار ملزمان سے 14عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئیں ہیں۔
ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی کا کہنا ہے کہ ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کرتے تھے، ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے بلوچستان بھجواتے تھے۔ ملزمان چوری کی گئی موٹر سائیکلوں کی رقم جاز کیش کے زریعے منگواتے تھے۔ تمام ملزمان درجنوں مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔ملزمان سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




