Advertisement
تجارت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک روپے کمی ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 6 2021، 10:14 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر  29 پیسے سستا ہوا ہے اور کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک ڈالر 176.48 روپے کا رہا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ  178.50روپے ہوگیا ہے۔

 

Advertisement
رجحانات
Advertisement