گوادر: ایس ایس پی گوادر کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد اورہینڈ گرینڈ بم موٹرسائیکل پر نصب تھے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 6th 2021, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب بارودی مواد اور دو ہینڈ گیرینڈ بم برآمد ہوئے ہیں ۔ایس ایس پی گوادر کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد اورہینڈ گرینڈ بم موٹرسائیکل پر نصب تھے، جائے وقوعہ سے دو مشکوک افراد کو تحویل میں لے لیا گیا۔ بم اور آتش گیر مادہ کو بم ڈسپوزل اور سی ٹی ڈی کی ٹیم نے ناکارہ بنادیا گیا۔
ایس ایس پی گوادر کے مطابق تحویل میں لئے گئے مشکوک افراد سے تفتیش جاری ہے.، دہشت گردوں کا مقصد سرکاری املاک یا کسی ادارہ وغیرہ کو نقصان پہنچانا تھا۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






