اسلام آباد: احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام تعینات کر دیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 6th 2021, 10:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کو تبدیل کردیا گیا ہے اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قاضی جمیل الرحمن کو ناقص کارگردگی پر ہٹایا گیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام تعینات کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
خیال رہے کہ قاضی جمیل الرحمان کو رواں سال 7 جنوری کو تعینات کیا گیا تھا۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




