Advertisement
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 6th 2021, 11:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قدر 250 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔ جبکہ 10 گرام سونے کا دام 214  روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہے۔

زیوارت کی تیاری میں استعمال ہونے والے 22 قیراط گولڈ کی فی 10 گرام قیمت 97176 روپے ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر گھٹ کر ایک ہزار 780 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement