وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر وہاڑی میں قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے پر عینک لگا دی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 7th 2021, 5:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گزشتہ روز قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری کیے جانے والے واقعہ کا نوٹس لیا تھا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قائداعظم کے مجسمے کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات کی ہدایت کی۔
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خضر افضال چوہدری نے اپنی نگرانی میں قائداعظم کے مجسمے پر عینک لگوائی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری کرنے کے واقعہ پر ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے۔
خیال رہے کہ چند روز قبل قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے کسی نے عینک اتار لی تھی۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 4 minutes ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 3 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





