لاہور:پاکستان کے مایہ ناز پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 7th 2021, 5:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق باکسرمحمد وسیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ابھی 2 پروفیشنل فائٹس کے لیے تیاری کررہے ہیں جبکہ پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے انکی بات ہو چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ پیرس اولمپکس میں پاکستان کو ضرور میڈل جتوائیں گے۔
باکسرمحمد وسیم نے مزید کہا کہ امیچرز میں نمائندگی کے لیے پروفیشنل سے معطل ہونا پڑتا ہے اس لیے وہ 3 ماہ کے لیے معطل ہوں گے اور پھر پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






