شارجہ : متحدہ عرب امارات میں دفتری اوقات کار میں کمی کردی گئی ، متحدہ عرب امارات نے ہفتہ اور اتوار کو باضابطہ چھٹی کا اعلان کردیا ۔

.jpeg&w=3840&q=75)
عرب میڈیا کے مطابق نئی ہفتہ وار چھٹی کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا ۔ متحدہ عرب امارات کے تمام سرکاری دفاتر میں ہفتہ وار چھٹی ہفتہ اور اتوار کردی گئی ۔
حکومت کی جانب سےاعلان کیا گیا ہے کہ وہ کام کے اوقات کو ساڑھے چار دن کے کام کے ہفتے میں تبدیل کر رہے ہیں ۔ پیر سے جمعرات تک 8 گھنٹے ہی کام کیا جائے گا ، جبکہ جمعہ کو آدھی چھٹی ہوگی،جمعہ کی سہ پہرسے ویک اینڈ کا آغاز ہوگا اور ہفتہ اور اتوار تک رہے گا۔
#UAE announces today that it will transition to a four and a half day working week, with Friday afternoon, Saturday and Sunday forming the new weekend.
— UAEGOV (@UAEmediaoffice) December 7, 2021
All Federal government departments will move to the new weekend from January 1, 2022. pic.twitter.com/tQoa22pai9

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 8 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 10 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 12 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 6 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 12 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago




