Advertisement
پاکستان

پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر کی صورتحال مستحکم ہے: وزیراعظم 

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریئے اور زرمبادلہ کے ذخائر کی صورتحال مستحکم ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 7th 2021, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں    زرمبادلہ کے ذخائر کی صورتحال مستحکم ہے: وزیراعظم 

 تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میکرو اکنامک مشاورتی گروپ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے  وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت گزشتہ حکومت کی چھوڑی ہوئی معاشی تباہی اور کورونا وائرس کی عالمی وبا دونوں سے بہتر انداز میں  عہدہ برآ ہوئی ہے اور اب معیشت پائیداری کے ساتھ ترقی کررہی ہے۔

 انہوں  نے کہا کہ بڑے پیمانے پر مصنوعات کی تیاری، تیار اشیا، آمدن اور برآمدات  میں اضافے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کی جانب سے کئے گئے پالیسی اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔

 وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے اختتام تک معیشت گزشتہ مالی سال کی نسبت زیادہ تیزی سے ترقی کرے گی۔

اجلاس کو ملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال، معاشی اشاریوں میں بہتری اور معیشت کو مزید مستحکم بنانے کےلئے جامع حکمت عملی سے متعلق آگاہ کیا گیا۔اجلاس کو یہ بھی بتایا گیا کہ غیر معمولی کارکردگی دکھانے اور موجودہ حکومت کی جانب سے گزشتہ حکومتوں کے چھوڑے معاشی بحران سے نمٹنے پر پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی ہے ۔

 اس کے ساتھ جب کورونا وائرس کے سنگین اثرات کے سبب معیشتیں کمزور ہورہی تھیں تو پاکستان نے نہ صرف عالمی وبا پرقابو پایا بلکہ اپنی شرح ترقی کو 3.9 فیصد  پر برقرار بھی رکھا۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 9 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 14 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 14 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 8 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 11 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
Advertisement