پشاور: کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاورریجن نےدہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 7th 2021, 10:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداددہشت گردی کی بڑی کارروائی، کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاورریجن نےدہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ، نواحی علاقہ ارمڑمیں دوران آپریشن دو دہشتگرداسلحہ و ہینڈ گرنیڈزسمیت گرفتار کرلیے گئے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتاردہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے، دہشتگردوں نےپشاوراورمضافات میں بھتہ خوری اورٹارگیٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کی تھی، گرفتار دہشتگرد اہم سیاسی شخصیات کو بھی نشانے بنا سکتے تھے۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 16 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 17 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 19 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





