Advertisement

ڈھاکا ٹیسٹ: ساجد خان بنگلہ دیش کی 6 وکٹیں لے اڑے

ڈھاکہ:پاکستان کی جانب سے ساجد خان کی تباہ کن  بولنگ نے بنگلادیش کی کمر توڑ دی انہوں نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 7th 2021, 10:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈھاکا ٹیسٹ: ساجد خان بنگلہ دیش کی 6 وکٹیں لے اڑے

تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی سپنر باؤلر ساجد خان نے بنگلہ دیشی بلے بازوں کو دن میں ہی تارے دیکھا دیئے۔

انہوں نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 بنگلہ دیشی بلے بازوں کو پولین کی راہ دیکھائی ہے۔

خیال رہے کہ ڈھاکہ میں ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں کے چوتھے روز کا کھیل ختم ہو گیا ہے، پاکستان نے پہلی اننگ 300 رنزپر ڈکلیئر کی تھی۔

پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم 76 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، اظہر علی ، فواد عالم ، محمدرضوان نے نصف سنچریاں بنائیں ہیں۔

خراب موسم کی وجہ سے چوتھے روز بھی کھیل کا آغاز تاخیر سے ہوا ہے لیکن آج  86 اوورز کا کھیل ہو گیا ہے۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 14 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 17 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان