Advertisement
پاکستان

سیالکوٹ واقعہ کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزاد ی جانی چاہئے، فوادچودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی جانب سے سیالکوٹ واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 7th 2021, 11:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیالکوٹ واقعہ کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزاد ی جانی چاہئے، فوادچودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ  وفاقی کابینہ کی جانب سے سیالکوٹ واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ،  سیالکوٹ واقعہ کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزاد ی جانی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو جو تسلی کرنی ہے وہ کرنی چاہئے،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای وی ایم پر بریفنگ دی گئی،  ای وی ایم کو سمجھے بغیر تنقید کرنے پر اعتراض ہے، حسن اور حسین کو موقع دینا چاہتے ہیں کہ وہ اپنے پاپا کی سابق  پارٹی کوووٹ دیں، ای وی ایم لانےکا مقصد ایک ہی ہے کہ انتخابات صاف اور شفاف ہوں۔

فوادچودھری نے کہا کہ  ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.48فیصد کمی آئی ہے، امید ہے سندھ حکومت کراچی اور حیدرآباد  میں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدام کرےگی، چینی کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے، رواں سال 400ارب روپے  ایگری کلچر سیکٹر کو زیادہ گیا، تنخواہ دار طبقے کیلئے مہنگائی ہے،  دالوں کی قیمتوں میں بھی استحکام ہے۔

 وفاقی وزیر فوادچودھری کا مزید کہنا تھا کہ  رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس عدالت میں ہے،رانا شمیم عدالت کی اجازت سے باہر جاسکتےہیں۔انہوں نے کہا کہ حمزہ اور مریم کو سراہتا ہوں نجی محفل میں ان کا گانا اچھا لگا،اچھی بات ہے خاندان کی محفلوں کو انجوائے کرنا چاہیے، حمزہ  شہبازاور مریم  نوازسے سیاسی اختلافات ہے،  عوام کے پیسوں کو شادیوں میں استعمال نہ کریں۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 20 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 29 منٹ قبل
Advertisement