دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ نومبر کے لیے کھلاڑی نامزد کر دیئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 7th 2021, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے والے پاکستان بیٹرعابد علی کو بھی نامزد کیا گیا ہے جب کہ ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے پاکستان کی انعم امین پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئی ہیں۔
ان کے علاوہ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی اور آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر بھی نامزد ہیں۔
ویمن پلیئر آف دی منتھ نومبر کی نامزدگیوں میں بنگلا دیش کی ناہیدہ اختر اور ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوزکا نام بھی شامل ہے۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 21 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 20 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 3 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








