لاہور: کاہنہ کاچھا ریلوےاسٹیشن کے قریب اسسٹنٹ ڈرائیورٹرین روک کر دہی لینے بازار چلا گیا جبکہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 2:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کاہنہ کاچھا ریلوےاسٹیشن کے قریب ٹرین روک کراسسٹنٹ ڈرائیور بازار سے دہی لینے چلا گیا تھا۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اسسٹنٹ ڈرائیور کی ٹرین روک کردہی خریدنےکی ویڈیو کا نوٹس لے لیا اور ٹرین ڈرائیور رانا شہزاد اور اسسٹنٹ ڈرائیور افتخار حسین کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔
ان کا کہنا تھاکہ اس طرح کے واقعات برداشت نہیں کیے جائیں گے، پاکستان ریلوے قومی امانت ہے، ذاتی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونےدیں گے۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





