بھارتی نژاد کیوی بولر اعجاز پٹیل نے ممبئی ٹیسٹ میں پوری انڈین ٹیم کو آؤٹ کر کے ناقابل تسخیر ریکارڈ اپنے نام کیا۔


تفصیلات کے مطابق ممبئی ٹیسٹ میں اعجاز پٹیل نے 119 رنز دے کر انڈیا کے تمام دس کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔
عالمی کرکٹ کی تاریخ میں اعجاز پٹیل انگلینڈ کے جم لیکر اور انڈیا کے انیل کمبلے کے بعد تیسرے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ایک ٹیسٹ میچ کی اننگ میں مخالف ٹیم کے تمام کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
اعجاز پٹیل کو اس کارکردگی کا صلہ بڑے انعام کی صورت میں مل گیا ہے ، انڈیا کے اسپنر روی چندرن ایشون نے نہ صرف انہیں اپنی ٹی شرٹ تحفے میں دی بلکہ انہوں نے اپنے ٹوئٹر کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ٹوئٹر ویری فائیڈ اکاؤنٹ کو ٹیگ کر کے انہیں اعجاز پٹیل کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ویری فائی کرنے کی درخواست کی۔
اسپنر روی چندر ایشون نے اپنی درخواست میں لکھا کہ ایک اننگ میں دس وکٹیں لینے والے باؤلر اعجاز پٹیل ویری فائیڈ اکاؤنٹ کے حق دار ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اعجاز پٹیل کے پاس بلیو ٹک کے ساتھ ٹوئٹر کا تصدیق شدہ اکاؤنٹ نہیں تھا،ایشون کی درخواست کے بعد ٹوئٹٓر نے ان کا اکاؤنٹ ویری فائیڈ کر دیا.

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 7 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 4 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 9 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 11 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 4 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago








