Advertisement
پاکستان

وزیراعظم  آج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 1:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم  آج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر اور وزیراعلی کے پی ملاقات کریں گے ، وزیراعظم سے صوبائی کابینہ کے ارکان اور ارکان اسمبلی بھی ملاقات کریں گے۔ 

دورے کے دوران وزیراعظم مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے جبکہ وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

 وزیراعظم کو مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ اور کے پی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بھی بات چیت کی جائے گی۔ 

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 5 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 9 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 8 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement