نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر ایم ٹیگ نہ رکھنے والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی
آئی جی موٹروے پولیس انعام غنی کا کہنا ہے کہ ایم ٹیگ لگانے کا اقدام ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر ایم ٹیگ نہ رکھنے والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی۔موٹروے پولیس نے اعلان لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے دیئے گئے عدالتی حکم کے تناظر میں کیا۔ صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں ہی موٹرویز پر سفر کر سکیں گی۔
ایم ٹیگ کے حصول کے لئے وہیکل رجسٹریشن دستاویز کی شرط ختم کر دی گئی ہے، گاڑیوں کے دستاویزات کی شق ختم کر کے شناختی کارڈ کی کاپی و موبائل نمبر پر ایم ٹیگ لگائے جا رہے ہیں۔آئی جی موٹروے پولیس انعام غنی کا کہنا ہے کہ ایم ٹیگ لگانے کا اقدام ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے کیا ہے۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 13 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 7 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 11 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





