Advertisement

برطانیہ اور آئرلینڈ میں طوفان نے تباہی مچادی 

لندن : برطانیہ اور آئرلینڈ میں طوفان نے تباہی  مچادی ، ملک میں موسلا دھار بارشوں اور تیز ہواؤں نے ڈیرے ڈال لیے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 3:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
برطانیہ اور آئرلینڈ میں طوفان نے تباہی مچادی 

خبرایجنسی کے مطابق برطانیہ اور آئرلینڈ میں طوفان اور شدید برفباری  سے ہزاروں لوگوں کی بجلی منقطع ہوگئی ، ویلز میں ہوا کی رفتار 86 میل فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ، خراب موسم کے باعث شاہراہوں کے بندہونےکا خدشہ ہے ۔

 برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان سے مجموعی طور پر 59,000 سے زیادہ لوگ بجلی سے محروم  رہے ہیں ۔ طوفان کے باعث ٹرین سروس اور پروازیں بھی متاثر ہوئی  ہیں ۔ 

برطانوی محکمہ موسمیات نے  طوفان '  بیرا ' وارننگ جاری کردی ہے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں  مز ید بارشوں کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے  جبکہ حکام نے لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگ جاری کردی ۔

ادھر امریکی ریاست ہوائی میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیداہوگئئ جبکہ متعدد گاڑیاں بھی سیلابی پانی میں پھنس گئیں ۔ سیلابی صورتحال میں امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں اور 5افراد کو بچا لیا گیا ۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 12 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 7 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 7 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement