انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر کچھ بہتری دکھائی دی ہے

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 3:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسےا ضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 176روپے 99 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر کچھ بہتری دکھائی دی ہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو انڈیکس 43 ہزار 853 پوائنٹس تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں 103 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 43 ہزار 957 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 13 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 20 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 13 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 16 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 18 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







