Advertisement
تفریح

سعودی عرب میں پہلا ‘انٹرنیشنل فلم فسیٹیول’ کا میلہ سج گیا

 فلم فیسٹیول 15 دسمبر تک جاری رہے گا جہاں فموں کی نمائش کے علاوہ ڈانس و آرٹ کے پروگرام بھی منعقد کیے جائیں گے جب کہ اہم شخصیات سے گفتگو بھی کی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب میں پہلا ‘انٹرنیشنل فلم فسیٹیول’ کا میلہ سج گیا

جدہ : دو سال کے انتظار کے بعد سعودی عرب میں پہلی بار عالمی فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

فلم فیسٹیول سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں سجایا گیا، جس میں امریکا سمیت برطانیہ، فرانس، مصر اور بھارت سمیت دنیا کے متعدد ممالک سے معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی۔

10 روزہ فلم فیسٹیول میں دنیا کے متعدد ممالک کی 135 سے زائد فلمیں دکھائی جائیں گی،  زیادہ تر فلمیں عربی زبان کی ہیں، تاہم فیسٹیول کے دوران انگریزی، فرانسیسی، اسپینش، ہندی، بگالی اور ملایلم سمیت دیگر زبان کی فلمیں بھی شامل ہیں۔

 فلم فیسٹیول 15 دسمبر تک جاری رہے گا جہاں فموں کی نمائش کے علاوہ ڈانس و آرٹ کے پروگرام بھی منعقد کیے جائیں گے جب کہ اہم شخصیات سے گفتگو بھی کی جائے گی۔

یسٹیول کی فلموں کو 11 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں شارڑ فلموں سمیت سعودی عرب کی ثقافت کو بھی نمایاں کیاجائے گا۔ اس فیسٹیول کا مقصد سعودی فلمی صنعت کو بہتر بنانے اور مملکت کے سینیما کو دنیا بھر میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 14 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement