کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں فی تولہ 300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 9 2021، 12:15 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 567 روپے تک پہنچ گئی۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 9 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 9 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 10 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 10 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 10 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 10 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 12 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 8 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 11 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 11 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 9 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 10 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








