Advertisement

نیو چائنہ ریسرچ نے جمہوریت ، آزادی اور انسانی حقوق پر رپورٹ جاری کردی

بیجنگ (شِنہوا) چین جمہوریت، آزادی اور انسانی حقوق کے حوالے سے  قابل اعتبار اورجدت پر مبنی عملی اقدامات کرنے  والا ملک ہے اور اس کی تحقیق وجستجو نے انسانیت کی مشترکہ اقدار  کوعملی جامہ پہنانے  کے لیے اہم اصول وضع  کیے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 12:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیو چائنہ ریسرچ نے جمہوریت ، آزادی اور انسانی حقوق پر رپورٹ جاری کردی

یہ بات شِنہوا ا نیوز ایجنسی کے تھنک ٹینک نیو چائنہ ریسرچ (این سی آر) کی جانب سے  جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ درج ذیل میں   "انسانیت کی مشترکہ اقدار کی پیروی - چین کا جمہوریت، آزادی اور انسانی حقوق بارے نقطہ نظر" کے عنوان سے تحقیقی مقالے سے  چار اصولوں کی جھلکیاں دی گئی  ہیں۔

نتیجہ پر مبنی: لوگوں کی اکثریت کے عملی مسائل کو حل کرکے ہی جمہوریت کی موثریت  کو پرکھا جانا چاہیے۔

بہت زیادہ عمل جمہوریت، آزادی اور انسانی حقوق کی تجدید کا نظریاتی منبع  ہے- نظریے  اور نظام  کے ساخت  کی درستگی کو عمل  کے ذریعے ہی  پرکھا اور مکمل کیا جانا چاہیے۔

کوئی ملک جمہوری ہے یا نہیں اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آیا اس کے لوگ واقعی ملک کے مالک ہیں اور کیا عوام کو اس  جمہوریت میں وسیع طور پر حصہ لینے کا حق حاصل ہے۔

خود فیصلہ کرنا: قومی حالات کی بنیاد پر ہی جمہوریت، آزادی اور انسانی حقوق کے راستے کا انتخاب کیا  جانا چاہیے اور باہر سے مسلط کردہ نام نہاد جمہوری تبدیلیاں لامتناہی نقصان کا باعث ہوں گی۔

جمہوریت چند لوگوں کا خصوصی حق نہیں بلکہ  تمام لوگوں کا حق ہے۔ تمام ملکوں کے عوام  کو اپنی ترقی کے راستے اور نظام  کے خود انتخاب  کا حق حاصل ہے۔ یہ لوگوں کی خوشی کے لیے ضروری ہے اوریہ  جمہوریت کی روح کی تصدیق کرتی ہے۔

مستحکم رفتار: جمہوریت کو فروغ دینے، آزادی  کے تحفظ اور انسانی حقوق کی حفاظت کے لیےکسی ملک کو سماجی ترقی کے موجودہ مرحلے سے آگے بڑھنے کی بجائے بتدریج اور منظم انداز میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

جمہوریت اور آزادی کو عملی جامہ پہنانا اور انسانی حقوق کی ترقی کی شرائط، ترتیب اور بنیادیں ہیں، مختلف ملکوں کو اپنے قومی حالات کی بنیاد پر بتدریج ترقی کرنے کی ضرورت ہے، اس کے لئے ضروری ہے کہ  نہ تو کوئی موقع ضائع کیا جائے اور نہ ہی ترقی کے کسی مرحلے کو ترک کیا جائے۔

ہمیشہ ترقی کر نے والا: جمہوریت، آزادی اور انسانی حقوق کے حصول  کا کبھی اختتام  نہیں ہوتا۔ ایک ملک کو ہمیشہ بہتری کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے۔

جمہوریت اور آزادی کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کا احترام اور تحفظ بہتری کی جانب  ایک لامتناہی عمل ہے۔

مختلف ملکوں کے لوگوں کی جانب سے یہ  تلاش جمہوریت، آزادی اور انسانیت کے انسانی حقوق کے عمل کو مزید تقویت بخشے گی اور یہ عمل  انسانیت کی مشترکہ اقدار کو بتدریج کھوکھلا ہونے کی بجائے مزید جاندار بنائے گا۔

Advertisement
وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی  بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

  • 21 minutes ago
سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا 

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا 

  • a day ago
پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا

پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا

  • a day ago
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

  • 20 hours ago
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

  • 11 minutes ago
ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

  • an hour ago
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

  • an hour ago
 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

  • 14 minutes ago
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

  • 33 minutes ago
قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا

قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا

  • a day ago
 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

  • 7 minutes ago
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • 19 hours ago
Advertisement