مانسہرہ: ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ خمیوں اور جاں بحق افراد کو بالاکوٹ سول ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 2:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں جرید شینو کے مقام پر ڈبل کیبن پک اپ گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کاغان کی ٹیم جرید شینو پہنچ گئی ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ دو شدید زخمی ہیں۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو بالاکوٹ سول ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
حادثہ کا شکار ہونے والی پک اپ محکمہ واٹر شیڈ کی تھی،حادثہ میں محکمہ کے آفیسر سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 8 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 13 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 10 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 14 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 11 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







