Advertisement

روہت شرما بھارتی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

ممبئی:بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو انڈین کرکٹ ٹیم کا ون ڈے فارمیٹ کا بھی کپتان مقرر کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 2:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
روہت شرما بھارتی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی کے بعد ون ڈے ٹیم کی بھی قیادت واپس لے لی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کی جگہ اب روہت شرما کو کپتان نامزد کیا گیا ہے۔ 

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ویرات کوہلی نے ٹی 20فارمیٹ کی بھارتی ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی تھی جس کے بعد روہت شرما کو قیادت سونپی گئی تھی۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے دورے کے لیے ٹیموں کا اعلان کیا ہے,بی سی سی آئی نے روہت شرما کو ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان بھی مقرر کیا ہے۔

یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم 26 دسمبر کو جنوبی افریقا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کھیلے گی۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 14 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement