ہیلی کاپٹر حادثہ : اہم پیشرفت ، فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈ مل گیا
بھارتی میڈیا کے مطابق تحقیقاتی ٹیموں نے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد کر لیا ہے


نئی دہلی : بھارتی جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے ، ہیلی کاپٹر کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ اور کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تحقیقاتی ٹیموں نے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد کر لیا ہے جس کے جائزے کےبعد حادثے کی وجوہات جاننے میں مدد ملے گی ۔
دوسری جانب بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی تینوں سروسز کو تحقیقات کا حکم دیا ہے، انکوائری ٹیم نے گزشتہ روز خود ہی ویلنگٹن پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کیا ، تحقیقاتی ٹیم کی قیادت ایئر مارشل مانویندر سنگھ کریں گے، ہیلی کاپٹر کے حادثے کی سہ فریقی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
راج ناتھ سنگھ کے مطابق جنرل بپن راوت سمیت تمام لاشیں نئی دہلی لائی جائیں گی۔ ادھر بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنرل بپن راوت کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 20 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 گھنٹے قبل








