کراچی : الیکشن کمیشن نے سندھ میں حلقہ بندیاں مؤخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔


تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی ، الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر سندھ میں حلقہ بندیاں موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے قانون سازی کے لیے 2 ہفتے کی مہلت طلب کی ۔ ملاقات میں سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن شاہ محمد جتوئی اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔
واضح رہے کہ 2 دسمبر کو سندھ میں متوقع بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضلع کی حدود تبدیل کرنے پر پابندی عائد کی تھی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ سندھ حکومت شہری یا مقامی علاقے کی حدود بھی تبدیل نہیں کرسکتی جبکہ ٹاؤن اور میونسپل کمیٹی کی تبدیلی پر بھی پابندی ہے ۔
الیکشن کمیشن یہ واضح کر چکی ہے کہ نئی حلقہ بندیاں سابقہ حدود پر ہی کی جائیں گی۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل







