دوسری جانب پاکستان کی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتوحات سمیٹنے کے بعد ملک واپسی کیلئے روانہ ہو گئی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 4:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم براستہ دبئی کراچی پہنچی ہے، ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان میں تین ٹی ٹوینٹی اور ٹین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی، پہلا ٹی ٹوینٹی 13 دسمبر،دوسرا 14 اور تیسرا میچ 16 دسمبر کو کھیلا جائے گا جبکہ پہلا ون ڈے 18 دسمبر، دوسرا 20 اور تیسرا 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔تمام میچز کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہوں گے۔
دوسری جانب پاکستان کی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتوحات سمیٹنے کے بعد ملک واپسی کیلئے روانہ ہو گئی ہے ۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 19 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک گھنٹہ قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










