لاہور: پائلٹس کی بین الاقوامی تنظیم ایفالپا نے جہازوں کی سیفٹی پر امریکہ ، کینیڈا سمیت پوری دنیا کے ممالک کو وارننگ جاری کردی ۔


تفصیلات کے مطابق پائلٹس کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایئرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن (آئی ایف اےایل پی اے) ایفالپا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائیو جی کے سگنلز جہاز کے ریڈار سسٹم کو نقصان پہنچا رہے ہیں، فائیو جی سگنلز جہاز کے ریڈار سگنلز کا ائیرٹریفک کنٹرول سے رابطہ متاثر کردیتے ہیں جس سے جہاز آٹو ٹیک آف اور لینڈنگ میں مشکلات پیش آتی ہیں ۔
ایفالپا کا کہنا ہے کہ دھند اور سموگ میں آئی ایل ایس کیٹگری3 کی نشاندہی بھی نہیں کرپاتا ، جہاز کی اونچائی غلط بتانے سے2009 میں ترکش ایئرکا طیارہ ایمسٹراڈیم میں حادثے کا شکار ہوا ۔
پائلٹس کی بین الاقوامی تنظیم نے امریکی فضائی حدود میں فائیو جی ٹیکنا لوجی والے ایئرپورٹس پر احتیاط برتنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائیو جی ٹیکنالوجی میں انسٹرامنٹ لینڈنگ سسٹم، آٹو پائلٹ کے استعمال سے گریز کریں ۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 8 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل







