وزیر قانون پنجاب نے بسنت منانے کی تجاویز مسترد کر دیں، سخت کارروائی کا حکم
انہوں نے خونیں کھیل کھیلنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 7:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے فروری میں بسنت منانے کی تجاویز مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے خونیں کھیل کھیلنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت جاری کر دیں۔
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی لااینڈ آرڈر کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران فروری میں بسنت منانے کی تجاویز دی گئیں جنہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا گیا۔
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ کسی صورت پتنگ بازی کی اجازت نہیں دی جائے گی، انہوں نے خونیں کھیل کھیلنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 8 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








