Advertisement

قومی کر کٹر شا دا ب خان کی شادی سے متعلق اہم خبر

انسٹا گرام پر شاداب خان کی جانب سے گزشتہ روز سوالات اوران کے جواب کا سیشن شروع کیا گیا۔شاداب خان کا انسٹا اسٹوری پر مداحوں کو خود سے سوال کرنے کے لیے کہنا ہی تھا کہ  سوالوں کی لائن لگ گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 10:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی کر کٹر شا دا ب خان کی شادی سے متعلق اہم خبر

تفصیلا ت کے مطابق مداحوں کی جانب سے شاداب خان سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب بھی حس مزاح سے بھرپور تھے۔شاداب خان نے چند سوالوں کے جواب دیتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ آج کل پاکستان میں ہی ہیں اور وہ اسلام آباد میں نہیں بلکہ راولپنڈی میں رہتے ہیں۔اپنی والدہ سے بہت مار کھا رکھی ہے، شہری اور دیہاتی زندگی دونوں کا ہی اپنا مزہ ہے، انہیں دونوں پسند ہیں۔

بابر اعظم کے گھر سے متعلق پوچھے گئے سوال پر شاداب خان کا کہنا تھا کہ اُنہیں واضح تو نہیں معلوم کہ بابر اعظم کہاں رہتے ہیں مگر اتنا پتہ ہے کہ وہ اپنے گھر ہی میں رہتے ہوں گے۔اس دوران شاداب خان سے شادی سے متعلق بھی سینکڑوں مداحوں نے سوال کیے جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’سوال اچھا ہے مگر اُن کے پاس اس کا جواب نہیں ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 13 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 7 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 13 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
Advertisement