لندن : برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوڑے کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی اہلیہ کیری نے لندن کے ایک اسپتال میں صحت مند بچی کوجنم دیا۔"ماں اور بیٹی دونوں بہت اچھا کر رہے ہیں۔ "وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ این ایچ ایس کی زچگی ٹیم کا ان کی تمام دیکھ بھال اور مدد کے لئے شکریہ ادا کرتا ہے۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم بچی کی پیدائش کے دوران اپنی اہلیہ کے پاس موجود تھے۔
ان کے نوزائیدہ بچے کی پیدائش کے بعد وزیر اعظم بورس جانسن کے سات بچے ہوگئے ہیں ۔
لیبر لیڈر کیئر اسٹارمر نے جوڑے کو مبارکباد دی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا: "کیری اور بورس جانسن کو ان کی بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد۔
وزیر اعظم اور انکی اہلیہ کے نوزائیدہ بچے کی خبر اس وقت سامنے آئی جب کنزرویٹو پارٹی کو ان کے ڈاؤننگ اسٹریٹ فلیٹ کی شاندار تجدید کاری پر انتخابی قانون کی خلاف ورزی کرنے پر £17,800 کا جرمانہ عائد کیا گیا۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 14 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 14 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 8 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago








