Advertisement
تفریح

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر جاری کرنے کے رائٹس ایمازون کو 80 کروڑ روپے میں فروخت

دہلی : غیر ملکی میڈیا کے مطابق کترینہ اور وکی نے شادی کی تصاویر جاری کرنے کے رائٹس ایمازون کو 80 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کیے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر جاری کرنے کے رائٹس ایمازون کو 80 کروڑ روپے میں فروخت

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی  کی تصایر جاری کرنے کے حوالے سے ایک  ایک او ٹی ٹی پلیٹ فارم نے بالی وڈ شخصیات سے خصوصی طور پر  رابطہ کیا ہے۔ کترینہ اور وکی نے شادی کی تصاویر جاری کرنے کے رائٹس ایمازون کو 80 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کیے ہیں۔

او ٹی ٹٰ  پلیٹ فارم کترینہ وکی کی شادی کی تصاویر خاص سیریز کے طور پر جاری کرے گا،اس سیریز میں وکی کترینہ کی لو اسٹوری پر مشتمل تصاویر سمیت ان کی روکا تقریب سے ولیمہ کی تقریب تک کی تصاویر کو جاری کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر امریکی گلوکار نک جونس نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کرنے کے رائٹس 2019 میں او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو فروخت کیے تھے۔

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 15 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement