Advertisement
تجارت

معروف کمپنی ایپل کے شیئر کی قیمت میں 1.6 فیصد اضافہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے شیئر کی قیمت ایک اعشاریہ 6 فیصد اضافے کے ساتھ 174 ڈالر ہو چکی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 4:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف کمپنی ایپل کے شیئر کی قیمت میں 1.6 فیصد اضافہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل تین ٹریلین ڈالرزمارکیٹ کیپ کے قریب پہنچ گئی ۔ کمپنی کا حجم تین ٹریلین ڈالر ہونے کی صورت میں یہ کمپنی جرمنی کے بعد دنیا کی پانچویں بڑی معیشت کے برابر ہو جائے گی ۔

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے شیئر کی قیمت ایک اعشاریہ 6 فیصد اضافے کے ساتھ 174 ڈالر ہو چکی ہے  اور وہ دو ٹریلین کا ہدف پورا کر چکی ہے۔  کمپنی اس وقت تین ٹریلین مارکیٹ کیپ  کے ہدف سے 500 بلین ڈالرز دور ہے۔ تین ٹریلین  ڈالرز کا ہدف حاصل کرنے کے لیے اس کے شیئرز کی قیمت 183 ڈالر  پر ٹریڈ ہونے کی ضرورت ہے۔

بڑے سرمایہ کار ایپل کو محفوظ تصور کرتے ہوئے اس میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور یہ ہدف پورا  ہوتا نظر آتا ہے ۔ایپل کے شیئرز کی قدر میں اس سال 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا  جبکہ ٹرلین ڈالرز کلب میں شامل دیگر کمپنیوں مائیکرو سافٹ، ایمازون، الفابیٹ  اور ٹیسلا  کے شیئرز کی قیمت میں 10 سے 70 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 28 minutes ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 6 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 6 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 5 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 5 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 6 hours ago
Advertisement