Advertisement

کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا:رمیز راجہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ میں نے کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 4:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا:رمیز راجہ

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ میں نے کپتان کو اس کی مرضی کے فیصلے کرنے دیئے صرف یہی کہا کہ فائٹ کرنی ہے،ہم پاکستان کرکٹ کو اوپر لیکر جانا چاہتے ہیں۔

رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نےبنگلہ دیش کیخلاف شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کو اس کی سرزمین پر ہرانا آسان نہیں تھا،بنگلہ دیش نے حال ہی میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ٹیم کو ہرایا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم پی ایس ایل کو میگا ایونٹ بنانا چاہتے ہیں، پی ایس ایل 7 میں فین زون بنائینگے، اسٹیڈیم کےباہر بنائے جانیوالے فین زون سے ایک کمنٹریٹر بھی تلاش کریں گے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 6 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 5 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • an hour ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 6 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 7 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا