Advertisement
پاکستان

جنرل ریٹائرڈ شمیم عالم خان انتقال کر گئے

راولپنڈی:سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ریٹائرڈ شمیم عالم خان انتقال کر گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 6:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنرل ریٹائرڈ شمیم عالم خان انتقال کر گئے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ریٹائرڈ شمیم عالم خان انتقال کر گئے، قومی عسکری قیادت نے جنرل شمیم عالم خان کی وفات پر تعزیت کی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے جنرل شمیم کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے جبکہ آرمی چیف، نیول چیف اور ایئر چیف نے بھی جنرل شمیم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

عسکری قیادت کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دیں، اللہ تعالی سوگوار خاندان کو ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت دے۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 11 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 10 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 9 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 11 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 6 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 5 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری