Advertisement

سعودی عرب اور یو اے ای کا تجارتی حجم 365 ارب ریال تک پہنچ گیا

دبئی: سعودی عرب اور یو اے ای کا تجارتی حجم 365 ارب ریال تک پہنچ گیا،سعودی وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کے تعلقات تمام شعبوں میں مضبوط ہیں۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 7:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب اور یو اے ای کا تجارتی حجم 365 ارب ریال تک پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی کا کہنا تھا کہ  تجارت کے شعبوں میں دونوں ملکوں نے غیر معمولی پیش رفت کی ہے،دونوں ممالک مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے باہمی تجارت کو فروغ دے رہے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماجد القصبی نے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ امارات کے حوالے سے کہا ہےکہ دونوں ملک تاریخی رشتوں، برادرانہ تعلقات، مشترکہ رسم و رواج اور یکساں مستقبل سے جڑے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے سرمایہ کاروں کی ملاقاتوں میں سرمایہ کاری اور تجارتی شراکت کے قیام میں مدد ملی ہے اور نئے مواقع ابھر کر سامنے آئے ہیں۔

سعودی وزیر تجارت کے مطابق چار برسوں کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی حجم بڑھ کر 365 ارب ریال تک پہنچ گیا ہے اور سعودی اماراتی رابطہ کونسل کے ذریعے اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط ہوئی ہے۔

Advertisement
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

  • 2 days ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 13 hours ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

  • a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • 12 hours ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

  • 2 days ago
وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

  • 2 days ago
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 8 hours ago
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 12 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

  • 2 days ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

  • a day ago
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 13 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

  • 2 days ago
Advertisement