لاہور:تین جارح مزاج بلے باز پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے۔


تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان آل راؤنڈر کی منتقلی کے معاملات طے پا گئے جس کے بعد پاکستان سپر لیگ کے اگلے سیزن میں تین جارح مزاج بلے باز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔
TRADE ALERTS?
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) December 9, 2021
1) @SAfridiOfficial moves to @TeamQuetta
2) @vincey14 moves to @TeamQuetta
3) @IftiAhmed221 moves to @TeamQuetta
4) @MAzamKhan45 moves to @IsbUnited
Scene on ho raha hai!
What do you make of these trades?
Read more:https://t.co/wLOKoSvz41#HBLPSL7 #HBLPSLDraft pic.twitter.com/tWCfcLhRtH
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں تین اہم تبدیلیاں ہوئی ہیں اب ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے،شاہد آفریدی،افتخار احمد اور جیمز ونس گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔
گزشتہ سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد بھی گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے ہیں جبکہ ان کی جگہ اعظم خان یونائیٹڈ کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔
افتخار احمد نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو چھوڑنا آسان فیصلہ نہیں تھا لیکن ٹی20 کرکٹ میں اپنے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے میں سمجھتا ہوں کہ یہ میرے لیے بہترین فیصلہ ہے، میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی مینجمنٹ کا شکر گزار ہوں جو میرے تمام فیصلوں میں میرے ساتھ کھڑے رہے۔
جیمز ونس بھی ملتان سلطانز سے گلیڈی ایٹرز میں شامل ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ سلطانز ڈرافٹ کے عمل کے دوران ندیم عمر کی فرنچائز کی ڈائمنڈ اور سلور کیٹیگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 14 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 10 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 13 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 15 گھنٹے قبل









