کراچی : وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچ رہے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 1:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کریں گے اور گورنر ہاؤس میں تاجروں سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف سندھ ریجن کے عہدیدار بھی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، گرین لائن منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد وزیر اعظم اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 15 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 15 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 11 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







