اسی حکمنامے کے مطابق ریاستیں اپنے دفتری اوقات کا تعین کررہی ہیں۔ حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ نجی کمپنیاں اپنے طور پر دفتری اوقات طے کرسکتی ہیں۔


ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ہفتہ وار تین تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
ریاستی حکام کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سرکاری اداروں میں تعطیل ہوگی۔ شارجہ حکومت کے مطابق ورکنگ ویک چار روزہ ہوگا، سرکاری دفاتر میں کام کا آغاز صبح ساڑھے 7 بجے اور دن کا اختتام ساڑھے 3 بجے ہوگا۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات میں وفاق کے ماتحت سرکاری دفاتر میں اوقات کار اور ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کی گئی تھی جس کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔
عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای میں سرکاری دفاتر میں پیر تا جمعرات صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے3 بجے تک کام ہوگا جب کہ جمعہ کو دن 12 بجے تک اوقات کار ہوں گے۔
اسی حکمنامے کے مطابق ریاستیں اپنے دفتری اوقات کا تعین کررہی ہیں۔ حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ نجی کمپنیاں اپنے طور پر دفتری اوقات طے کرسکتی ہیں۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 13 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 16 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 17 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 17 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 11 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago







