Advertisement
پاکستان

پنجاب حکومت کا 46 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ 

لاہور: پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ  پنجاب اور صوبائی وزرا کیلئے 46 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 10 2021، 3:37 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کا 46 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ 

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  کیلئے نئی بلٹ پروف گاڑی خریدی جائے گی جبکہ  صوبائی وزرا کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کے لیے 18 کروڑ 64 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ پنجاب حکومت وزیراعلیٰ اور کابینہ کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے چکی ہے۔

علاوہ ازیں پنجاب حکومت کی جانب سے کچھ وزراء کے قلمدان پھر سے تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے، اس بار اتحادی جماعت کے وزیر کا قلمدان تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 12 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 10 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 9 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 11 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 9 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 10 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 9 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

رجحانات
Advertisement