کراچی : کراچی کے علاقے صدرمیں خاتون کے ہاتھوں ایک شوہر کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ پیش آیا ہے، خاتون نے مقتول کے ٹکڑے کر دیئے اور پھر اطمینان سے سو گئی، خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 4:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی ، پولیس کے مطابق گھر کے مختلف حصوں سے مقتول کی لاش کے اعضاء ملے ہیں ، قتل میں ملوث خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون کے قبضے سے مختلف اوزار بھی ملے ہیں ، خاتون خود بھی اعضاء کے قریب ہی آرام سے سو رہی تھی ۔ مقتول کی شناخت 60 سالہ محمد سہیل ولد محمد لطیف کے نام سے ہوئی ہے جس کی لاش کو اکٹھا کر کے جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
پولیس کی جانب سے جائے وقوع سے تمام شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں جبکہ قتل کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 21 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 21 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 16 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









