لاہور: پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزرا کیلئے 46 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 3:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیلئے نئی بلٹ پروف گاڑی خریدی جائے گی جبکہ صوبائی وزرا کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کے لیے 18 کروڑ 64 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ پنجاب حکومت وزیراعلیٰ اور کابینہ کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے چکی ہے۔
علاوہ ازیں پنجاب حکومت کی جانب سے کچھ وزراء کے قلمدان پھر سے تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے، اس بار اتحادی جماعت کے وزیر کا قلمدان تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 20 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 17 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 20 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







