فیصل آ باد: چلڈرن ہسپتال لاہور میں مردہ قرار دی گئی چار سالہ بچی غسل کے وقت زندہ ہوگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 10:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق چلڈرن ہسپتال لاہور میں مردہ قرار دی گئی چار سالہ بچی غسل کے وقت زندہ ہوگئی، فیصل آبادکے علاقے منصورہ آباد کی چار سالہ میرب لاہور چلڈرن اسپتال میں داخل تھی۔
ڈاکٹرز نے مردہ قرار دے کر لواحقین کے حوالے کر دیا تو لواحقین بچی کوفیصل آباد لے آئے،غسل سے قبل لواحقین کو بچی کی نبض چلتی محسوس ہوئی جس پرریسکیو ٹیم کو کال کی گئی ۔
رسیکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بچی کو مصنوعی سانس دی کچھ ہی لمحے میں بچی کی سانس اور دل کی دھڑکن بحال ہوگی ، بچی کوچلڈرن اسپتال فیصل آباد میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو موٹر بائیک ایمبولینس سٹاف کولواحقین نے خراج تحسین پیش کیا۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







