محکمہ موسمیات نے کراچی میں 6دسمبر کے بعد سردی میں اضافے کا بتا تے ہوئے پیشگوئی کی تھی کہ اس مرتبہ شہر قائد میں سردی کا سلسلہ جنوری کے آخر تک برقرار رہے گا۔


اسلام آباد:ملک کے بالائی علاقوں ، شمالی بلوچستان میں برفباری اور بارش کا سلسلہ آئندہ ہفتے سے شروع ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔ ملک کے بالائی علاقوں ، شمالی بلوچستان میں برفباری اور بارش کا سلسلہ آئندہ ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
دوسری جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد ہے ۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی جبکہ دھند میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث علی الصبح موٹر وے مختلف مقامات پر بند رہی ۔
اسی طرح شہر قائد میں بھی موسم مزید سرد ہونے سے شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں دن میں درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا جبکہ ہوا 27 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی۔جبکہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں 6دسمبر کے بعد سردی میں اضافے کا بتا تے ہوئے پیشگوئی کی تھی کہ اس مرتبہ شہر قائد میں سردی کا سلسلہ جنوری کے آخر تک برقرار رہے گا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 43 minutes ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- an hour ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago




