Advertisement
علاقائی

خان پور: مال بردار ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی

ریلوے حکام کے مطابق بوگی میں موجود کيمیکل ميں آگ لگی ہے،

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 11th 2021, 4:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خان پور: مال بردار ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی

خان پور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی مال بردار ٹرین کی ایک بوگی میں آگ لگ گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق بوگی میں موجود کيمیکل ميں آگ لگی ہے، فائر بريگيڈ کی گاڑياں آگ بجھانے ميں مصروف ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔

ریسکیو 1122 کا عملہ اور پولیس جائے حادثہ پر موجود ہے جبکہ آخری اطلاعات تک آگ بجھائی نہیں جا سکتی تھی ۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت