جو ایک موٹا کاغذ ہے، اور ہمارا چیلنج یہ تھا کہ ہم اسے اپنی کاروں کی طرح تھری ڈی ماڈل پر لائیں۔


جرمن کار ساز ادارے بی ایم ڈبلیو نے رنگ بدلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی متعارف کرا دی۔
جرمن ادارے نے امریکی شہر لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران دنیا کی پہلی رنگ بدلنے والی کار متعارف کرائی۔
بی ایم ڈبلیو میں رنگ بدلنے کیلئے الیکٹرونک انک ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جس کے ذریعے سے صارف اپنی گاڑی کا رنگ خود بدل سکے گا۔
بی ایم ڈبلیو کی ریسرچ انجینئر سٹیلا کلارک نے گاڑی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ای انک ٹیکنالوجی کے استعمال سے توانائی کی بچت کرتے ہوئے رنگ تبدیل کرتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ہم نے ایسا مواد لیا، جو ایک موٹا کاغذ ہے، اور ہمارا چیلنج یہ تھا کہ ہم اسے اپنی کاروں کی طرح تھری ڈی ماڈل پر لائیں۔
موبائل ایپ سے کنٹرول ہونے والے الیکٹریکل سگنلز ملتے ہی یہ مواد مختلف رنگوں کو(کار کی) سطح پر لے آتا ہے، جس کی وجہ سے کار کا رنگ یا ڈیزائن تبدیل ہوجاتا ہے، جیسے کہ ریسنگ کار پر بنی ترچھی دھاریاں۔

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 5 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 5 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 days ago





